افغانستان اور زمبابوے کے مابین چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کو کھیلا جائے گا

اتوار 3 جنوری 2016 12:40

افغانستان اور زمبابوے کے مابین چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کو کھیلا جائے ..

شارجہ۔ ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 جنوری۔2016ء) ) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغانستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے، افغان ٹیم نے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرا میچ زمبابوے نے 117 رنز سے جیتا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 6 جنوری کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :