اداکارہ شردھا کپور نے پرینیتی چوپڑا کو فلم سوری سے باہر کر دیا
شردھا کپور موہت سوری کی فلم”ہاف گرل فرینڈ“ میں مرکزی کردار نبھائیں گی
اتوار 3 جنوری 2016 13:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور فلمساز موہت سوری کی فلم” ہاف گرل فرینڈ “میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جگہ مرکزی نبھائیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپوراب اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جگہ فلمساز موہت سوری کی نئی فلم ”ہاف گرل فرینڈ“ میں ہیروئین کا کردار ادا کریں گی،جبکہ ڈائریکٹر موہت سوری اور اداکارہ شردھا کپور کی ایک ساتھ یہ تیسری فلم ہے تاہم فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائے گی۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اپنی 2 نئی آنے والی فلموں راک آن 2 اور باغی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم تین پتی سے کیا لیکن انہیں شہرت 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ”عاشقی 2“سے ملی اور ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلمیں دیں جس میں فلمساز موہت سوری کی فلماک ولن بھی شامل ہے تاہم اب ایک بار پھر اداکارہ کو فلمساز موہت سوری نے اپنی ایک فلم میں کاسٹ کر لیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.