لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں اتوار کی تعطیل کے باوجود گیس اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا ”عذاب جاری رہا
شہر یوں کے حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جبکہ لاہور میں خواتین اور بچے سمن آباد میں روڈ بلاک کر کے خالی بر تن اٹھا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے ‘وزیر اعظم سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کر نے کا مطالبہ کر دیا
اتوار 3 جنوری 2016 14:29
لاہور/اسلام آباد/ملتان/فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) صوبائی درالحکومت لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں اتوار کی تعطیل کے باوجود گیس اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا ”عذاب جاری رہا‘شہر یوں کے حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جبکہ لاہور میں خواتین اور بچے سمن آباد میں روڈ بلاک کر کے خالی بر تن اٹھا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے ‘وزیر اعظم میاں محمد نوازشر یف سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کر نے کا مطالبہ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سر کار ی تعطیل کے باوجود بجلی اور گیس کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ جاری رہی ہے جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے رہے جس پر لوگ سراپا احتجاج بنے رہے اور لاہور کے علاوہ ‘ملتان اور فیصل آباد شہر میں بھی مختلف مقامات پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے رہے جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ وعدے اور اعلان کے باوجود گھریلو صارفین کو صبح ساڑھے 6 سے صبح ساڑھے 8 بجے اور شام ساڑھے 6 سے ساڑھے 8 بجے تک گیس کی فراہمی کے حوالے سے بھی ناکام ہو رہا ہے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی کے باعث گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن بن گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.