ماڈل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے
اتوار 3 جنوری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) خوبرو ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ۔
(جاری ہے)
مقدمات پر 66 لاکھ روپے ، قیمتی ملبوسات پر 37 لاکھ ، جیولری پر 18 لاکھ جب کہ میک اپ پر 20 روپے سے زائد خرچ کئے ہیں اس دوران ماڈل نے راولپنڈی ، کراچی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں مقدمات میں پیش ہونے کے لئے ہونے والے سفر پر 20 لاکھ روپے خرچ کئے ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی پاکستان میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ اخراجات کرنے والی ماڈل بن گئی ہیں ۔
جنہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بھی لاکھوں روپے کے اخراجات کئے ہیں تاہم اسیری کے بعد بھی انہوں نے اخراجات کی مد میں کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی نے بناؤ سنگھار پر لپ اسٹک ، پاؤڈر ، نت نئے ملبوستات کی تیاری ، پیش قیمت گاڑیوں کے استعمال پر کافی رقم خرچ کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.