نیتھن لائن ہوم گراؤنڈ پر وکٹوں کی سنچری بنانیوالے 5ویں آسٹریلوی آف سپنر بن گئے

اتوار 3 جنوری 2016 17:13

نیتھن لائن ہوم گراؤنڈ پر وکٹوں کی سنچری بنانیوالے 5ویں آسٹریلوی آف ..

سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) نیتھن لائن ہوم گراؤنڈ پر وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پانچویں آسٹریلوی آف سپنر بن گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ روز سڈنی میں شروع ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اوپنر کارلوس براتھویٹ کو آؤٹ کرکے حاصل کیا۔ وہ اب تک 52 میچوں کی سو اننگز میں 184 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جس میں سے 100 وکٹیں انہوں نے ہوم گراؤنڈ پر حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :