محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، رمیز راجہ
اتوار 3 جنوری 2016 17:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران سابق بیٹسمین محمد یوسف سے الجھ پڑنے والے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سابق اوپنر سعید انور نے فون کر کے کہا کہ محمد یوسف اپنی تلخ کلامی پر معافی مانگنا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے واضح کر دیا کہ وہ اس میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے کیونکہ ایسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے جن کا مخصوص ایجنڈا ہو۔ رمیز راجہ نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر کہا کہ اس بارے میں ان کے موقف میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں آئی اور دوسرے مختلف رائے رکھ سکتے ہیں لیکن وہ اس معاملے پر قطعی مفاہمت نہیں کر سکتے
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.