وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار اورزندگی ٹرسٹ کے بانی شہزاد رائے کی ملاقات،انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کوتعلیم سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے‘دانش سکولوں میں انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کو اعلی معیار کی تعلیم مفت فراہم کی جارہی ہے ،تعلیمی شعبے میں انقلابی اصلاحات کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں ،وزیراعلیٰ شہبازشریفکی شہزاد رائے سے گفتگو، پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خدمات لائق تحسین ہیں،گلوکار شہزاد رائے
اتوار 3 جنوری 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار اورزندگی ٹرسٹ کے بانی شہزاد رائے نے ملاقات کی۔زندگی ٹرسٹ کے بانی نے وزیراعلیٰ کو بے سہارا بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ٹرسٹ کی کاوشوں سے آگاہ کیا ۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کا واحد زینہ ہے۔
تعلیم کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جاسکتاہے ،یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں شعبہ تعلیم کو پائیدار بنیادوں پر استوارکرنے کے لیے ٹھوس پالیسی اپنائی ہے اور تعلیمی شعبے میں انقلابی اصلاحات کے جامع پروگرام پر عملدرآمدکیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے علم کی کرنیں صوبے کے کونے کونے میں پھیلانے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اپنایا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.