صوبائی حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ دراصل کرپشن لائن منصوبہ ہے‘چوہدری پرویز الٰہی،جس چینی کمپنی کو اورنج لائن منصوبہ بنانیکا ٹھیکا دیاگیا ہے اسے کام کا تجربہ ہی نہیں ہے‘ لاہور میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 3 جنوری 2016 19:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ دراصل کرپشن لائن منصوبہ ہے‘جس چینی کمپنی کو اورنج لائن منصوبہ بنانیکا ٹھیکا دیاگیا ہے اسے کام کا تجربہ ہی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کی صوبائی حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ دراصل کرپشن لائن منصوبہ ہے اس سے صوبے کی معیشت بیٹھ جائے گی‘ جس چینی کمپنی کو اورنج لائن منصوبہ بنانیکا ٹھیکا دیاگیا ہے اسے کام کا تجربہ ہی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں ترقی کے بہترین منصوبے مکمل ہوئے‘ مسلم لیگ(ق)کی پنجاب حکومت نے لاہور میں زیر زمین میٹرو ٹرین کا منصوبہ بنایا تھا اس کے علاوہ ہم نے پورا شہر ہی زیر زمین آباد کرنا تھا، جس سے صوبائی حکومت کی آمدنی میں اضافہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے کم شرح سود پر قرض بھی منظور کردیا تھا لیکن شہباز شریف نے اقتدار میں آ کر ہمارا منصوبہ ختم کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.