وزیر اعلی پرویز خٹک نے اپنے داماد کو صوابدیدی فنڈ سے کروڑوں روپے فراہم کر دیے
اتوار 3 جنوری 2016 19:00
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پر ویز خٹک نے اپنے داماد کو صوابدیدی فنڈ سے کروڑوں روپے کا فنڈ ز فراہم کر دیا۔ فنڈکو تحریک انصاف مخالف لابی کے ذریعے استعمال کیا جا رہا ہے۔ صوبائی قائدین کی ذاتی انا اور اختلافات کی وجہ سے تحریک انصاف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ تحریک انصاف کے تحصیل نائب ناظم اور منتخب بلدیاتی نمائندوں نے عمرا ن خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تحصیل نائب ناظم میاں مشتاق ،تحصیل آرگنائزر ارشاد خان ،تحصیل ممبر بخت بادشاہ اور دیگر قائدین نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے اپنے داماد سابق سنیٹر عدنان محمد زئی کو وزیر اعلی خیبر پختون خواہ پر ویز خٹک کی صوابدیدی فنڈسے کرو ڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے عمرا ن خان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.