دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پنجاب حکومت سب سے زیادہ متحرک ہے ‘رانا ثناء اللہ، وزیراعلیٰ پنجاب ہفتہ میں دو بار لااینڈ آرڈر کی صورتحال کاخود جائزہ لیتے ہیں ْ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاتی،صوبہ بھر میں مختلف دہشت گرد تنظیموں کے سرکردہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان کے خلاف مقدمات چلائے جا رہے ہیں، وزیر قانون پنجاب
اتوار 3 جنوری 2016 22:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3جنوری۔2016ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پنجاب حکومت سب سے زیادہ متحرک ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت موثر کارروائیاں کرتے ہوئے اب تک سینکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ہفتہ میں دو بار لااینڈ آرڈر کی صورتحال کاخود جائزہ لیتے ہیں اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاتی۔
دہشت گردوں کی کسی بھی قسم کی کارروائی سے نمٹنے کے لئے کاؤنٹرٹیررازم فورس پوری طرح تیار ہے۔ رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہصوبہ بھر میں مختلف دہشت گرد تنظیموں کے سرکردہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان کے خلاف انسداددہشت گردی عدالتوں میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.