ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفٹ ہو گئیں

پیر 4 جنوری 2016 11:52

ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفٹ ہو گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) ماضی کی نامور ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفت ہو گئی ہیں وہ اب کبھی کبھار ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں-عظمی گیلانی جنہیں حکومت پاکستان نے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی دیا تھا ٹی وی سے بے شمار یادگار ڈرامہ سیریز میں کام کر چکی ہیں وہ گزشتہ برس کراچی سے آسٹریلیا منتقل ہو گئیں وہ اب کبھی کبھی کسی بڑے پروجیکٹ میں کام کیا کریں گی- ذرائع نے بتایا کہ عظمی گیلانی آسٹریلیا میں خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں-

متعلقہ عنوان :