گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ کیخلاف مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف سکھ برادری کا احتجاجی مظاہرہ
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 13:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء)ننکانہ صاحب میں گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ سمیت دیگر سکھوں کیخلاف مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف لاہور میں سکھ برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، سکھ مظاہرین متروکا وقف املاک بورڈ کے حکام کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔
(جاری ہے)
لاہور کے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے سکھوں کا کہنا تھا کہ ننکانہ صاحب میں سکھ برداری نے اپنا مذہبی جلوس نکالا مگر متروکا وقف املاک بورڈ کے عہدے داروں اورگوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار شام سنگھ کی جانب سے سردار مستان سنگھ سمیت 30 افراد کیخلاف بے بنیاد مقدمہ درج کرادیا گیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت واقعے کی شفاف تحقیقات کرائے اور سکھوں کی پاکستان سے وفاداری کو مشکوک بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.