وزیر اعلیٰ نے سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے پانچ نئی بسیں خریدنے کی منظوری دیدی

پیر 4 جنوری 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لئے پانچ بسیں خریدنے کی منظوری دیدی ۔ نئی خریدی جانے والی بسیں ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کیلئے استعمال میں لائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :