750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی 15جنوری کو ہو گی

پیر 4 جنوری 2016 21:39

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی 15جنوری کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300 روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :