رواں سال پاکستانی ٹیم کیساتھ بہترین مقابلے ہونگے: سربراہ کرکٹ آسٹریلیا
منگل 5 جنوری 2016 11:23
سڈنی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5جنوری- 2016ء) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف جیمز سدرلینڈ پُرامید ہیں کہ پاکستان کے ساتھ باکسنگ ڈے ٹیسٹ اور نئے سال میں ہونے والے ٹیسٹ میچوں میں تماشائیوں کی دلچسپی بڑھے گی اور بڑی تعداد میں تماشائی میچز دیکھنے آئیں گے ۔
(جاری ہے)
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف جیمز سدرلینڈ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا پُرامید تھا کہ وہ جنوبی افریقہ کے ساتھ سیزن کی بڑی سیریز کھیلے لیکن پروٹیز دوسرے مقابلوں میں مصروف ہیں اس لیے اب دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز نومبر میں ہوگی ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کمتر نہیں سمجھنا چاہیے کیوں کہ مصباح الحق کی قیادت میں ٹیم درجہ بندی کے ٹیبل میں ترقی کر رہی ہے ۔ انہیں امید ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دلچسپ میچز ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.