حمزہ علی عباسی کی ایک سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی
منگل 5 جنوری 2016 11:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ نئے ڈرامے میں ان کردار حقیقت میں ان سے کافی مطابقت رکھتا ہے ۔نئے ڈراما سیریل ’دل جانم‘ کے ساتھ حمزہ علی عباسی چھوٹی اسکرین پر تقریباً ایک سال بعد واپس آ رہے ہیں جس کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
حمزہ علی عباسی کاآخری ڈراما ’پیارے افضل‘ نے بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھوا تھا یہی وجہ ہے کہ ان کیآنے والے ڈرامے میں اداکارہ مایا علی کے ساتھ ان کی جوڑی سے بھی لوگوں کی اچھی توقعات وابستہ ہیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں حمزہ علی عباسی نے اپنے نئے ڈرامے اور کردار کے حوالے سے بتایا کہ جو کردار اس ڈرامے میں وہ ادا کر رہے ہیں وہ دراصل ان کی شخصیت سے ملتا جلتا ہے اس لیے انہیں پسند بھیآیا۔ڈرامے کے ٹیزر میں حمزہ علی ایک سادہآدمی کا کردار کر رہے ہیں جو کہ اپنے پڑوس کا کافی خیال رکھتا ہے جہاں وہ خود (صلاح الدین) اور مایا علی (مناہل) رہائش پزیر ہیں۔ٹیزر میں دکھایا گیا کہ مناہل (مایا)، صلاح الدین (حمزہ) کی شرافت پر شک کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مسکراہٹ سے نفرت کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.