کابل : پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں‌دھماکہ ، سکیورٹی فورسز نے علاقہ کی ناکہ بندی کر دی ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 جنوری 2016 12:25

کابل : پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاونڈ میں‌دھماکہ ، سکیورٹی فورسز نے علاقہ ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 جنوری 2016 ء) : افغانستان کے علاقہ جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ میں دھماکہ ہوا ۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ پاکستانی قونصلیٹ کے کمپاؤنڈ میں ہوا ۔

(جاری ہے)

دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں ۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو مکمل طور پر گھیرے میں لے کر دھماکے کی جگہ اور اطراف میں مکمل ناکہ بندی کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :