دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کے تحت دریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد20600کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد10000کیوسک اور اخراج6000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 6400کیوسک اور اخراج6400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

واپڈا کی رپورٹ کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد20300کیوسک اور اخراج 15700کیوسک،چشمہ میں آمد14900کیوسک اوراخراج 15600 کیوسک، تونسہ میں آمد15700 کیوسک اور اخراج 15700کیوسک، پنجندمیں آمد6400کیوسک اور اخراج6400، گدومیں آمد 20900کیوسک اور اخراج 12200کیوسک، سکھربیراج میں پانی کی آمد13600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک جبکہ کوٹری بیراج میں پانی کی آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

اسی طرح تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.04فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.414 ملین ایکڑ فٹ،منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1180.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.323 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.060 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال گزشتہ روز صبح چھ بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :