دپیکا پڈوکون نے اپنی 30ویں سالگرہ منائی
منگل 5 جنوری 2016 13:31
ممبئی۔ 05 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے منگل کو اپنی 30ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دپیکا پڈوکون 5جنوری 1986ء کو کوپن ہیگن میں پیدا ہوئیں اور وہ بنگلور میں بڑی ہوئیں جہاں انہوں نے بیڈمنٹن قومی سطح پر کھیلا۔
(جاری ہے)
اس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کے شعبے میں قدم رکھا اورجلد ہی انہیں فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی‘ 2006ء میں انہوں نے تامل فلم ایشواریا میں کام کیا۔
2007ء میں ریلیز ہونے والی پہلی ہندی فلم اوم شانتی اوم میں انہوں نے بہترین ڈیبیو فیمیل اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کیا۔آج کل ‘ لفنگے پرندے ‘ ہاؤس فلم ‘ یہ جوانی ہے دیوانی ‘ چنائی ایکسپریس ‘ ہیپی نیو ایئر ‘ پیکو اور باجی راؤ مستانی ان کی ہٹ فلموں میں شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.