جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے چوتھی ٹیسٹ ڈبل سنچری مکمل کر لی
ذیشان مہتاب منگل 5 جنوری 2016 15:40
کیپ ٹاؤن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4 جنوری- 2016ء)باریش جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجمو عی طور پر اپنی چوتھی اور انگلینڈ کیخلاف دوسری ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے ۔ انگلینڈکیخلاف کیپ ٹاؤن میں جاری دوسر ے ٹیسٹ کے چوتھے روز 32سالہ ہاشم آملا نے آ ف سپنر معین علی کی گیند پر ایک رن مکمل کرکے مجموعی طور پر چوتھی اور انگلینڈ کیخلاف اپنی دوسری ڈبل سنچری مکمل کی ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.