ایف آئی اے کی کاروائی لاہور اور روالپنڈی سے انسانی سمگلنگ میں ملوث6افرادگرفتار
عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 16:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء) ایف آئی اے نے راولپنڈی اور لاہو ر میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران انسانی سمگلنگ کے دھندے میں مبینہ طور پر 6 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ایف آئی اے کے ڈائریکٹرانعام غنی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر میں واقع بیکری اور چوہڑ چوک سے 2انسانی اسمگلر گرفتارہوئے۔
(جاری ہے)
بیکری سے گرفتار ملزم کا نام یاسر اورتعلق مظفرآباد سے ہے، چوہڑ چوک سے نوشہرہ کلاں خیبرپختونخواکے رہائشی ملزم حق نواز کو گرفتارکیا گیا، ملزم حق نواز سے 19پاسپورٹ اور 5جعلی ڈرائیونگ لائسنس بھی برآمد ہوئے۔
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل لاہور نے بھِی 4انسانی اسمگلر گرفتار کیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں محمد اسلم ، سلمان اسلم ، تصور عباس اور عرفان بشیر شامل ہیں۔عرفان بشیر پہلے سے درج ایف آئی آر میں مطلوب تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.