صنعا : یمن میں عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ ، عدن کے گورنر محفوظ رہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 جنوری 2016 17:48

صنعا : یمن میں عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ ، عدن کے گورنر محفوظ رہے

صنعا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 جنوری 2016 ء) : یمن کے جنوبی صوبے عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایجنسی نے بتایا کہ یمن کے جوبی صوبے عدن کے گورنر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

عدن کے گورنر کے قافلے پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا البتہ حملے میں گورنر عدن محفوظ رہے ۔ جبکہ حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :