پاکستان تجارتی و سرمایہ کاری کے لیے انتہائی محفوظ جگہ ہے‘پیٹرک براؤن
کینڈا پاکستان کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے‘ لاہور چیمبر میں گفتگو
منگل 5 جنوری 2016 18:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) پاکستان تجارتی و سرمایہ کاری کے لیے انتہائی محفوظ جگہ ہے، کینڈا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار اپوزیشن لیڈر اور اونٹریو کینڈا کی قانون ساز اسمبلی کے وفد کے سربراہ پیٹرک براؤن نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد اور نائب صدر ناصر سعید سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔
سینیٹر سلمی عطاء اﷲ جان، صدر پاکستان کینڈا بزنس کونسل سمیر ڈوسل، قائم مقام ہائی کمشنر اینڈریو ٹرنر اور صدر آل پاکستان بزنس فورم ابراہیم قریشی نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ پیٹرک براؤن نے کہا کہ پاکستان میں کینڈا کے تاجروں کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل ہے، دونوں ممالک کے تاجروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے باہمی روابط مضبوط کرنے اور تجربات کا تبادلہ کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.