لاہور،مویشی چوروں کا آٹھ رکنی گروہ گرفتار ، چوری شدہ 111مویشی برآمد

منگل 5 جنوری 2016 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) چوہنگ پولیس نے مویشی چوروں کا آٹھ رکنی گروہ کو گرفتار کرکے گروہ کے قبضہ سے چوری کئے گئے 111مویشی برآمدکر لئے ہیں پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان میں امتیاز عرف کالی اور نذیر وغیرہ شامل ہیں مزید مویشیوں کی برآمدگی توقع ہے پولیس نے ملزمان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :