پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کے وسیع مواقع موجود ہیں ،بین الاقوامی کمپنیاں بھرپور منافع کما رہی ہیں، مثبت اقتصادی اعشاریوں اور امن و امان کی بہتری سے سرمایہ کار فائدہ اٹھا رہے ہیں،وزیر اعظم نواز شریف کی قطر ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو اکبر الباقرسے ملاقات میں گفتگو
منگل 5 جنوری 2016 23:52
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 5جنوری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاکہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع موجود ہیں ۔ بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں بھرپور منافع کما رہی ہیں ۔ منگل کو کولمبو میں وزیر اعظم نوازشریف سے قطر ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو اکبر الباقر نے ملاقات کی ۔
(جاری ہے)
ملاقات میں قطر ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو نے پاکستان میں آپریشنل سہولیات کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع ہیں ۔ بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں بھرپور منافع کما رہی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مثبت اقتصادی اعشاریوں اور امن و امان کی بہتری سے سرمایہ کار فائدہ اٹھا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.