ساؤتھ ایشین کھیلوں کے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 6 جنوری 2016 14:46

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 جنوری۔2015ء)ساؤتھ ایشین کھیلوں کے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مردوں کی ٹیم اعصام الحق،عقیل خان،یاسرخان،عابدمشتاق اورنان پلیئنگ کیپٹن رشیدملک پرمشتمل ہے۔پاکستان کی خواتین ٹیم میں سارہ منصور ، سارہ محبوب، اشنا سہیل ، اور ایمان قریشی شامل ہیں۔محمد خالد کو خواتین ٹینس ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔