فیس بک کو زیادہ ترجیح کیوں دی ؟؟ خاوند نے چاقو کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 15:34
مصر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر زیادہ توجہ دینا بیوی کو مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک مصری شخص نے اپنی بیوی پر چاقو سے 17وار کر کے اسے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔پولیس نے خاتون کے بھائی کی شکایت پر اس کے خاوند کو مشرقی مصر میں واقعہ گھر سے گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع نے مقامی اخبار کو بتایا کہ مصری شخص کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کا ارادہ اس لیے کیا کیونکہ وہ ہر وقت فیس بک او ر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں مشغول رہنے کے سبب مجھے وقت نہیں دیتی تھی۔
مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول کی والدہ نے بتایا کہ میں نے اپنی بیٹی کے لیے اس شخص کو مسترد کر دیا تھا لیکن بیٹی کے اصرار کے باعث اسے شادی کی اجازت دی ۔ا نہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنی بیٹی کو دلہن بنے اس کی شادی نہیں دیکھا ، البتہ میں نے اسے کفن میں لپٹے ہوئے دیکھ لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.