اسٹیٹ بنک نے دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے121 اکاﺅنٹس منجمد کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 15:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء): اسٹیٹ بنک نے دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے 121 بنک اکاﺅنٹس منجمد کر دئے ۔ اسٹیٹ بنک حکام کا کہنا ہے کہ اکاﺅنٹس ایک ارب روپے جمع تھے ، جبکہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر بھی پینتیس لاکھ کے اکاﺅنٹس منجمد کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

گورنر اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ ہم حوالہ ہنڈی ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔