پاکستان دشمن سر گرمیوں پر بنگلہ دیش کی سیاسی قونصلر نا پسندیدہ شخصیت قرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 جنوری 2016 16:21

پاکستان دشمن سر گرمیوں پر بنگلہ دیش کی سیاسی قونصلر نا پسندیدہ شخصیت ..

بنگلہ دیش(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : پاکستان دشمن سرگرمیوں پر بنگلہ دیش کی سیاسی قونصلر کونا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کی سیاسی قونصلر موشومی رحمان کوبہتر گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم بھی دے دیاہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی قونصلر پر سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور غیر اخلاقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستانی سفارتکار فارینہ کو گذشتہ ماہ نا پسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :