کراچی کنگز کی ٹیم کی لانچنگ تقریب 8جنوری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی
پاکستان سپرلیگ کی سب سے مہنگی ٹیم کراچی کنگزکے پلیئرزبھی تقریب کاحصہ ہوں گے
بدھ 6 جنوری 2016 17:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کی ٹیم کا لاؤنچنگ کنسرٹ آٹھ جنوری کو ہوگا۔ رنگارنگ تقریب میں علی عظمت ،علی حیدر، فاخر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید سمیت دیگر گلوکار آوازکاجادوجگائیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دل والوں کا شہرکراچی آٹھ جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے شیروں کا استقبال کرے گا، پاکستان سپرلیگ کی سب سے مہنگی ٹیم کراچی کنگزکے پلیئرزبھی تقریب کاحصہ ہوں گے۔
آٹھ جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائر ورکس اور بڑامیوزک کنسرٹ سجے گا، لاؤنچنگ کنسرٹ میں کراچی کنگزکی ٹی شرٹس اورتھیم سانگ پیش کیاجائیگا، تقریب میں موسیقی اوررقص کاتڑکابھی لگے گا۔رنگا رنگ تقریب میں شوبز شخصیات، اسٹارکرکٹرز شرکت کریں گی، مشہورگلوکار علی عظمت شرکا کو جھوم اٹھے پرمجبورکریں گے۔کنسرٹ میں علی حیدر، فاخر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید سمیت دیگرگلوکار آواز کاجادوجگائیں گے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.