سعودی عرب توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے 7 ارب ڈالر کی بچت کرے گا

بدھ 6 جنوری 2016 18:06

سعودی عرب توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے 7 ارب ڈالر کی بچت کرے ..

ریاض ۔ 06 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جنوری۔2016ء) سعودی عرب توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے 7 ارب ڈالر کی بچت کرے گا۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب توانائی بالخصوص قدرتی گیس،ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اس سال 7ارب کی بچت کرے گا۔گزشتہ سال توانائی کے شعبہ میں ذیادہ رعائیت دینے کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی،ٹریفک اور توانائی کا بے تحاشا ضیاع ہوا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا۔