ریاض اور تہران میں کشیدگی سے عا لم اسلام میں انتشار بڑھے گا ‘عظیم طارق
بدھ 6 جنوری 2016 19:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء )تحریکِ عوامی حقوق پاکستان کے صدر عظیم طارق نے کہا ہے کہ ریاض اور تہران میں کشیدگی سے عا لم اسلام میں انتشار بڑھے گا فر قہ ورانہ لڑائیوں نے مسلمانوں کو تباہی کے دہانے لا کھڑا کیا ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے تحریکِ عوامی حقوق پاکستان کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سیکریٹری جنرل امجد ایڈوکیٹ نے کہا کہ نے کہا عرب ممالک اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں پاکستان مصالحانہ کردار اد کر ے ورنہ یہ آگ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ لے گی۔
انہوں نے کہا کہ عا لم اسلام کی اندرونی لڑائیوں اور اختلافات نے امت مسلمہ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ااور اگر اب ایران اور ریا ض کے درمیا ن کے درمیا ن بڑھتی کشیدگی کو نہ روکا گیا اسلام او ر مسلمان بدنام ہوں گے ۔ذیشان حسن ایڈوکیٹ نے کہا کہ پاکستان اس نازک موقع پر اپنا قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت نے مسلمانوں اور اسلام ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.