پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

بدھ 6 جنوری 2016 22:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ15جنوری2016ء ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :