شیخوپورہ روڈ پرفیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ،وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم،رپورٹ طلب،ملبے تلے دبے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت،واقعہ میں زخمی ہونے والے مزدوروں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں،شہبازشریف کی ہدایت
بدھ 6 جنوری 2016 22:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے قریب شیخوپورہ روڈ پرفیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کی خبر کانوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ملبے تلے دبے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیزجائیں اور ریسکیو 1122اورمتعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔
وزیراعلیٰ نے مزید ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ کے حکام فی الفور موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کریں اور زخمی ہونے والے مزدوروں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ایک مزدور کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے اورجاں بحق مزدور کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.