گلوکارہ فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
جمعرات 7 جنوری 2016 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) معروف گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ دونوں کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔
(جاری ہے)
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نکاح کی تقریب سادگی سے کی گئی تھی لیکن جلد ہی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار، گلوکاراوردیگرشریک ہونگے۔
واضح رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے دوستی چلی آرہی تھی اور اسی وجہ سے ان کے بارے میں شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہتی تھیں لیکن دونوں نے ہمیشہ اس کی تردید کی اور کہا کہ وہ صرف اچھے دوست ہیں اورمل کرمیوزک کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ تاہم اب انھوں نے خاموشی سے نکاح کرلیا ہے جسے بعض وجوہات کی بنا پرخفیہ رکھا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.