بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے زیراہتمام انٹر ریجنل اتھیلٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے شروع ہوگئے

جمعرات 7 جنوری 2016 12:14

بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے زیراہتمام انٹر ریجنل اتھیلٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے ..

اسلام آباد ۔ 07 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء)بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے زیراہتمام انٹر ریجنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہوگئے، جس میں مختلف سکولز کے بچے حصہ لے رہے ہیں۔