نیوزی لینڈ ، سری لنکا کے مابین دوسرا ، آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 10 جنوری کو کھیلا جائیگا

جمعرات 7 جنوری 2016 13:51

نیوزی لینڈ ، سری لنکا کے مابین دوسرا ، آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 10 جنوری کو ..

آکلینڈ ۔07 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 10 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ پہلے میچ میں بلیک کیپس نے آئی لینڈرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے زیر کیا۔