انسداد پولیو کمیٹیاں”ضلع ناظم“ علاقائی نگران بنانے کا فیصلہ، نئے پولیو سروے ہونگے
جمعرات 7 جنوری 2016 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو” ضلعی کمیٹیاں“ کو تبدیل کر کے نئی بنیادوں پرسروے کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تمام ضلع ناظمین کو علاقائی نگران بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ انسداد پولیو کمیٹیوں کی تشکیل نو کے بعد ہرضلع کے مقامی یوسی چیئرمین اپنے اپنے علاقے میں پولیو قطرے پلانے والی ٹیم کی سیکورٹی اور دیگر معاملات میں بھی شامل ہو گا۔
ضلعی سطح پرانسداد پولیو کمیٹیوں کیلئے ڈی سی اوز کو احکامات جاری کردیئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں انسداد پولیو کمیٹیوں کی از سر نو تشکیل کی جائے اور اس میں ہر ضلع کے مقامی یوسی کونسلرز، یوسی چیرمینز کو شامل کیا جائے تاہم ارکان اسمبلی بھی اس حوالہ سے والدین کو ترغیب دینگے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.