برصغیر کی ٹیمیں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں مشکلات سے دوچار رہتی ہیں، شعیب ملک

جمعرات 7 جنوری 2016 15:02

برصغیر کی ٹیمیں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں مشکلات سے دوچار رہتی ہیں، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) قومی کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ برصغیر کی ٹیمیں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں مشکلات سے دوچار رہتی ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کیمپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو فٹنس بہتربنانے میں مدد ملی ہے۔ پاکستان ٹیم کی پرفارمنس بہت اچھی ہے اور امید ہے کہ نتائج بھی اچھے آئیں گے۔ پاکستان ٹیم 6 دن پہلے نیوزی لینڈجارہی ہے کوشش ہے کہ جلد ایڈجسٹ ہوجائیں۔

متعلقہ عنوان :