فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ، محمد عامر کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا ‘ انتخاب عالم
جمعرات 7 جنوری 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء)قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ، ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کے دورے سے تیاری کا اچھا موقع ملے گا، تمام کھلاڑیوں نے محمد عامر کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے فٹنس کیمپ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب عالم کا کہنا تھاکہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کھلاڑیوں نے بہترین ٹریننگ کی، فٹنس کیمپ میں ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہوئی ہے۔
قومی ٹیم 10 جنوری کو نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی۔محمد عامر کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ کیمپ میں شامل دیگر کھلاڑیوں نے محمد عامر کو پرجوش اندازمیں خوش آمدید کہا۔ محمد عامر کا نیوزی لینڈ کا ویزہ مل گیا ہے اور اس کے آسٹریلیا کے ٹرانزٹ ویزہ کیلئے بھی درخواست دی ہے ،محمد عامر کو صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.