دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے،شہباز شریف
جمعرات 7 جنوری 2016 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، توانائی بحران کے خاتمے کے لئے بجلی کے متعدد منصوبوں پر تیزی کے ساتھ کام ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
وہ کینیڈا کے صوبے انٹاریو کے لیڈر آف دی اپوزیشن پیٹرک بران کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم اور سیاسی و عسکری قیادت یکسو ہو چکی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 2018میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائے گی۔ انٹاریو کے لیڈر آف دی اپوزیشن پیٹرک بران کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا مختلف شعبوں میں اصلاحاتی پروگرام شاندار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.