پیرس : مبینہ خود کش حملہ آور کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش، جوابی کارروائی میں مارا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 17:10
پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : پیرس میں مبینہ خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک مبینہ خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن نمبر 18 میں داخل ہونے کی کوشش کی ، پولیس نے شُبہ ہونے پر کچھ کرنے سے قبل ہی جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
واقعہ کے بعد پولیس کمانڈوز نے علاقہ کو سیل کر دیا ہے جبکہ واقعہ کے بعد علاقہ میں خاصا خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔
فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس چاقو اور دھماکہ خیز مواد موجودتھا ، تاہم پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی پولیس اسٹیشن طلب کر لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے جائزہ لینے کے بعد ہی حملہ آور کے خود کش ہونے یا دھماکہ خیز مواد سے متعلق کچھ کہا جا سکے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.