وزیرتعلیم رانا مشہود احمد نے نیب لاہور کو الزامات سے متعلق جواب جمع کرا دیا، تمام الزامات بے بنیاد قرار
نیب لاہور میں رانا مشہود کیخلاف مبینہ ویڈیو سکینڈل اور پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کے خلاف انکوائری چل رہی ہے
جمعرات 7 جنوری 2016 17:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے نیب لاہور کو الزامات سے متعلق جواب جمع کرا دیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نیب لاہور میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے خلاف مبینہ ویڈیو سکینڈل اور پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کے خلاف انکوائری چل رہی ہے اور نیب لاہور نے رانا مشہود احمد کو الزامات سے متعلق سوالنامہ دیا تھا جس کے ہمراہ گزشتہ پانچ سال کے موبائل بلزاور یوٹیلٹی بلز سمیت تمام ٹیکسز کی تفصیلات بھی مانگی گئی تھیں۔
رانا مشہود احمد خان نے سوالنامہ کے ہمراہ گزشتہ پانچ سال کا تمام ریکارڈ نیب لاہور کو جمع کرا دیا ہے۔ اس حوالے سے رانا مشہود احمد کا کہنا ہے کہ ان پر لگائے گئے تمام ترالزامات بے بنیاد ہیں جو صرف سیاسی مخالفت کی بناء پر لگائے گئے، اس لئے نیب کو تمام تفصیلات من وعن جمع کرا دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.