انکریڈیبل انڈیا کے نئے ایمبیسیڈر امیتابھ بچن ہوں گے ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 18:10

انکریڈیبل انڈیا کے نئے ایمبیسیڈر امیتابھ بچن ہوں گے ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : بھارتی میڈیا کے مطابق انکریڈیبل اینڈیا کے نئے ایمبیسیڈر بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ہوں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بھارت کی عدم برداشت پر آواز اُٹھانے پر گذشتہ روز بھارتی اداکار عامر خان کو انکریڈیبل انڈیا کے ایمبیسیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔جس کے بعد بھارتی حکومت نے امیتابھ بچن کو یہ عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :