لاہور میں زیادتی کے ملزم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 7 جنوری 2016 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 07 جنوری۔2015ء) لاہور میں زیادتی کے ملزم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ، ذرائع نے بتایا کہ ملزم پر بچے سے زیادتی کا الزام ہے ، عارف قصور کے تھانے میں بچے سے بدفعلی کا مقدمہ درج تھا ، ملزم تفتیش میں قصوروار پایا گیا جس کے بعد ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت میں ہی دبوچ لیا اور حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا -

متعلقہ عنوان :