واسا کے ٹرک سے کلاشنکوف برآمد،پولیس نے ڈرائیور کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا

جمعرات 7 جنوری 2016 20:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) پولیس نے شادمان مارکیٹ کے قریب واسا کے ٹرک سے کلاشنکوف برآمد کر کے ڈرائیور کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ٹرک کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گندے نالے کی صفائی کے دوران کلاشنکوف ملی جسے ٹرک میں رکھ لیا ۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :