پنجاب حکومت نے ناکام منصوبے دینے کا ریکارڈ قائم کر لیا ‘ عوامی تحریک پنجاب
خادم اعلیٰ بتائیں 20ہزار میں کون سا کاروبار ہوتا ہے ؟ ، بشارت جسپال ، عائشہ مبشرکا بیان
جمعرات 7 جنوری 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ بتائیں 20ہزار روپے سے کون سا کاروبار ہوتا ہے؟ 40ارب روپے کی قرض سکیم در حقیقت حکمران جماعت کیلئے پولنگ ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والوں کا معاوضہ ہے ،قومی دولت کو سیاسی’’واہ واہ‘‘ پر برباد کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے،نوجوانوں کو روزگار دینے اور معاشی سر گرمیوں میں اضافہ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے کبھی گرین ٹریکٹر سکیم کبھی پیلی ٹیکسی لائی جاتی ہے اورکبھی گریجوایٹ نوجوانوں کو زرعی زمین دینے کا چکمہ دیا جاتا ہے ۔یہ ساری سکیمیں ناقص ہونے کی وجہ سے ناکام ثابت ہوئیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.