وزیر اعظم ہیلتھ انشورنش سکیم پنجاب میں بھی جلد شروع کی جا رہی ہے ‘ سائرہ افضل تارڑ
پہلے مرحلہ میں پنجاب کے چار اضلاع نارووال ، خانیوال ، سرگودھا اور رحیم یار خان کے 12 لاکھ خاندان مستفید ہونگے ‘ وزیر مملکت
جمعرات 7 جنوری 2016 21:01
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم پاکستان ہیلتھ انشورنس سکیم کا آغاز صوبہ پنجاب میں جلد کیا جا رہا ہے اور پہلے مرحلہ میں چار اضلاع نارووال ، خانیوال ، سرگودھا اور رحیم یار خان کے 12 لاکھ 87 ہزار خاندان علاج معالجہ کی مفت سہولیات سے مستفید ہوں گے ،عام بیماریوں کے میڈیکل اینڈ سرجیکل علاج کے لئے ہسپتال میں زیر علاج مریض کو 50 ہزار روپے سالانہ کی حد ہو گی جبکہ کرانک امراض مثلاً امراض قلب ، شوگر ، کینسر ، جگر ، گردوں کے علاج کے لئے فی خاندان اڑھائی لاکھ روپے سالانہ کی حد ہو گی اور ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے 5 دن تک کی ادویات کی فراہمی بھی ہیلتھ انشورنس کی کوریج میں شامل ہو گی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.