ڈاکٹر عامر لیاقت کی آنے والی فلم کا موضوع کیا ہے ؟؟ خود ہی بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 21:25

ڈاکٹر عامر لیاقت کی آنے والی فلم کا موضوع کیا ہے ؟؟ خود ہی بتا دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے معروف اسکالر ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے بتایا کہ مجھے سید نور نے اپنے دورہ کراچی کے دوران ایک فلم کی آفر کی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عامر لیاقت نے فلم کے موضوع سے پردہ اُٹھاتے ہوئے بتایا کہ فلم کا موضوع تصوف ہے، روحانی موضوع مبنی فلم ہے لہٰذا سید نور صاحب نے جب مجھے کہا ہے تو میں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :