ریحام خان کا لائیو شو میں گانا، کپتان بھی خاموش نہ رہ سکے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 جنوری 2016 ء) : ریحام خان نے پاکستانی مارننگ شو میں گانا گایا جس پر پروگرام میں موجود میزبان شائستہ لودھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔ ریحام خان کے گانے پر کپتان بھی خاموش نہ رہ سکے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بھی اپنی سابقہ اہلیہ کے گانے کی تعریف کی اور کہا کہ سنا ہے کہ لوگ بہت روئے ، گانا بھی اچھا گایا ۔
عمرا ن خان نے مُسکراتے ہوئے کہاکہ میں سوچ رہا تھا کہ میں بھی گانا گا سکتا تھا لیکن پھر بھی لوگ روتے ، لیکن میری اچھی آواز کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے روتے کہ خدا کے واسطے گانا بند کرو۔طلاق ایک بہت تکلیف دہ چیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک انسانی رشتہ ہے جس میں ہمیشہ کی جُدائی ہوتی ہے جو کہ ایک موت جیسی ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.